نیب نےاگرکسی کو پھانسی لگانا ہے تو لگا دیں۔سپریم کورٹ January 7, 2020 انکوائری اور تحقیقات کے معاملات میں جلدی کیوں نہیں کرتا، کسی کو سزا دینا ہے دے دیں۔جسٹس مشیر عالم
جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان میں کمانڈو تربیت حاصل کی۔انکشاف January 7, 2020 ایک وقت تھا کہ ہمارے تعلقات ایسے تھے کہ ہم اسے یہاں بلا کر ٹریننگ دیتے تھے۔خواجہ آصف کا دعویٰ
قومی اسمبلی۔آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور January 7, 2020 جماعت اسلامی ، جمعیت علما ئے اسلام اور فاٹا ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا۔
وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 6 ارب روپے سبسڈی دیدی January 7, 2020 یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 7 روپے سستی کردی گئی،75 کی بجائے 68 روپے کلو ملے گی۔
عدالتوں کی اپنی باری آتی ہے تو فوری نوٹس لیاجاتا ہے۔فواد چوہدری January 6, 2020 پی ٹی اے اور ادارے سیاستدانوں کی کردار کشی کانوٹس نہیں لیتے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
ہوائیں بدلنے کا وقت آیا تو قانون ہی بدل دیا۔احسن اقبال January 6, 2020 احتساب عدالت نے احسن اقبال کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔
منشیات ہماری نسلوں کو تباہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم January 6, 2020 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات بھی تباہ کن ہیں۔تقریب سے خطاب
دنیا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے تیار رہے۔شاہ محمود قریشی January 6, 2020 ہم امن و استحکام کے ساتھ ہیں اور تشدد کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ سینیٹ میں پالیسی بیان
قوم کو مبارک ہو ،پرویز خٹک نے کس بات کی مبارک باددی؟ January 6, 2020 آرمی سروسزایکٹس میں ترمیم کے بلزمتفقہ طورپر منظورہو گئے۔میڈیا سے گفتگو
سرفراز بگٹی نے گیس نہ ملنے پر بندوق اٹھانے کی دھمکی دیدی January 6, 2020 سوئی کے علاقے کو گیس نہ ملی تو وہ سینیٹ سے استعفیٰ دے دیں گے۔