ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ۔خاتون سمیت2شہری شہید March 11, 2019 بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹرپرشہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا،4اہلکار زخمی March 11, 2019 دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
بھارت میں پولیس- ہندو جتھے مسلمانوں کے گھر جلانے لگے March 11, 2019 میرٹھ میں 200 گھر جلانے کا واقعہ پہلا نہیں- مسلمانوں کو نکالنے کیلئے دلت آلہ کار بن گئے
بھٹو کے نواسے کا ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے سے اتحاد ہو گیا March 11, 2019 یہ موجودہ صدی کا سب سے بڑا یوٹرن ہے۔فواد چوہدری
ایف بی آر کو بے نامی اکاؤنٹس میں موجود رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا March 11, 2019 بے نامی اکاؤنٹس رکھنے والوں کو ٹیکس نوٹس جاری کیے جاسکیں گے۔جواب نہ ملنے پر رقم فوری ضبط ہوجائے گی
پاکستان میں مہنگائی کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا March 11, 2019 ہاؤسنگ، پانی بجلی گیس کے نرخ میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا۔
پولیو ویکسین کیخلاف ویڈیوز ’دبانے‘ پر فیس بک تیار March 11, 2019 حکومت پاکستان ویڈیوز کو مکمل طور پر ہٹوانا چاہتی ہے۔
بھارتی انڈس واٹر کمیشن نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا March 11, 2019 دورے کی منسوخی کا فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کیا گیا۔ بھارتی میڈیا
ہائوسنگ اسکیم سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔وزیر اعظم March 11, 2019 تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر لانے کے لیے بنائی جارہی ہیں۔
نوازشریف کے کراچی میں علاج پر کوئی اعتراض نہیں۔پنجاب حکومت March 11, 2019 سابق وزیع اعظم جس اسپتال سے علاج کرانا چاہیں ہم تیار ہیں۔شہباز گل