کالعدم تنظیموں کو زوردار جھٹکا،اسلام آباد چندہ اکٹھا کرنے پر پابندی May 9, 2019 پابندی کا اطلاق آج ( 9 مئی) سے2ماہ کیلیے ہو گا۔
کسی کاگھر نہیں توڑوں گا،استعفی دے دوں گا۔سیعد غنی May 9, 2019 عدالت کا ہمیشہ احترام کیا ہے، عدالت نے بلایا تو ضرور پیش ہوں گا۔
پارلیمنٹ سے منظوری نہ لی تو آئی ایم ایف ڈیل قبول نہیں کرینگے۔بلاول May 9, 2019 بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد وزیر مواصلات مراد سعید کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر May 9, 2019 مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے۔درخواست میں موقف
جسٹس گلزار احمد کے دلچسپ ریمارکس پر کمرہ عدالت کشت زعفران بن گیا May 9, 2019 کیا پتہ میں بھی شہید ہوجاؤں یا مارا جاؤں، جسٹس گلزار احمد
انسداد تجاوزات کیس۔وزیر بلدیات سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس May 9, 2019 سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین بحال کرنے کا حکم دیدیا۔
ایل او سی پربلا اشتعال فائرنگ۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی May 8, 2019 بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا May 8, 2019 بنگلہ دیشی پریس قونصلر محمد اقبال حسین کی ویزا مدت ختم ہو گئی،دو ماہ سے وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
وزیر اعظم کے ترجمان نے بلاول کوحادثاتی چیئر مین قراردیدیا May 8, 2019 بلاول کی یادداشت کمزور ہے، ان کو ایک پڑھی لکھی میڈیا ٹیم کی ضرورت ہے ۔