آصف زرداری پرکیسزاٹھارویں ترمیم کی وجہ سےچل رہےہیں،چوہدری منظور March 24, 2019 اگر پیپلز پارٹی نے سندھ کارڈ کھیلنا ہوتو پیپلز پارٹی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے،پی پی رہنما
امن چاہتےہیں،ملک دشمن ایجنڈاکامیاب نہیں ہونےدینگے،عثمان بزدار March 24, 2019 پاکستان خطے میں امن کا داعی اور پاکستانی قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
بلاول بھٹوکی ٹرین مارچ سےحکومت پریشان ہے،مولابخش March 24, 2019 الزام لگا کر معاملہ ختم نہیں ہو سکتا، خیبر پختون خوا میں ہونے والی تباہی کا حساب دینا پڑے گا۔
جبری مذہبی تبدیلی کیخلاف ہیں،بھارت پروپیگنڈے سےبازرہے،گورنر March 24, 2019 بھارت ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے
بلاول پاکستان بچاناچاہتےہیں،کالعدم تنظیموں سے خطرہ ہے،نفیسہ شاہ March 24, 2019 قوم کو پتاہے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک سکے کے دو رخ ہیں،
سشما سوراج اقلیتوں کی بات گھر سے شروع کریں،فوادچوہدری March 24, 2019 بھارتی گجرات میں سیکڑوں مسلمانوں کوشہید کیاگیابھارت اپنے گریبان میں جھانکے
بلاول کا 26مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان March 24, 2019 ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا جائے گا۔
وزیر اعظم مسلمانوں کے قاتل سے بات کرنا چاہتا ہے ہم سے نہیں۔خورشید شاہ March 24, 2019 عوامی مسائل پر مسلم لیگ (ن) سمیت تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد ہو سکتا ہے۔
بھارت میں الیکشن تک اتارچڑھائو رہےگا۔ شاہ محمود قریشی March 24, 2019 جارحیت کی تو ہم دفاع کا حق رکھتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
نارتھ کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ۔2افرادجاں بحق March 24, 2019 سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔