’مودی کا دورہ سری نگر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے‘ February 3, 2019 مودی سرکار کو لاکھوں کشمیریوں کے خون کا حساب دینا ہوگا۔ حریت رہنما الطاف بٹ
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ February 3, 2019 وزیرخارجہ کی لندن روانگی سے قبل آل پارٹیزحریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت۔
نریندرمودی کے دورے پرمقبوضہ کشمیرمفلوج کر دیا گیا ہے، مشعال ملک February 3, 2019 بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔حریت پسند رہنما
نواز شریف کے سروسز اسپتال لاہور میں مختلف ٹیسٹ February 3, 2019 ٹیسٹ رپورٹ آنے پر آج رات دوبارہ میڈیکل بورڈ بیٹھے گا۔
ملک بھر میں سردی کا راج برقرار،میدانی علاقوں میں دھند February 3, 2019 لاہور سمیت قومی شاہراہ پرخانیوال،بستی ملوک،لودھراں،بہاولپور، مسافرخانہ میں دھند کا راج ہے۔
قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے February 3, 2019 حمزہ شہبازشریف آج قطرایئرویز کی پرواز 629 کے ذریعہ لندن روانہ ہوئے۔
پولیس نےطلبہ کو منشیات کے استعمال سے روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف کرا دیا February 2, 2019 منشیات استعمال کرنے والے طلباکے کریکٹر سرٹیفیکیٹ پر’منشیات کا عادی‘ لکھا جائے گا،آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار
دبئی میں کاروبار کرنے کے خواہش مند پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری February 2, 2019 معاہدے کے تحت کمپنی پاکستانی سرمایہ کاروں کو تین ماہ کے لئے دفتر کی مفت سہولت فراہم کرے گی
بھارت مودی کےدورہ مقبوضہ کشمیرسےپہلےبوکھلاہٹ کاشکارہے،دفتر خارجہ February 2, 2019 بھارتی فورسز کی جانب سے وادی میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے
بلاول بھٹوکی چاروں صوبوں میں ایک ایک شادی کرنےکی خواہش February 2, 2019 طے کیا جا رہا ہے کہ ہم انتخابات سے قبل شادی کریں، یا انتخابات کے بعد شادی ہو،چیئرمین پیپلز پارٹی