وزیر اعظم پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ خورشید شاہ April 24, 2019 عمران خان نے سیارے پر بیٹھ کر دیکھا تھا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملی ہوئی تھیں۔
ملک لوٹنے والوں کو معافی نہیں ملے گی۔عمران خان April 24, 2019 میں ’بلاول صاحبہ‘ کی طرح پرچی پر نہیں آیا۔وزیر اعظم کا وانا میں جلسے سے خطاب
میری مرضی سے فیصلے ہوتے تو پنجاب میں دو تہائی اکثریت ملتی۔گورنر پنجاب April 24, 2019 وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔چوہدری سرور
سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے April 24, 2019 جسے ٹیکس استثنی چاہیے متعلقہ کمشنرسے رجوع کرے۔چیف جسٹس
اسد عمر کو منانے کیلیے کوششیں تیز۔آج عمراں خان سے ملاقات کا امکان April 23, 2019 وزیر اعظم اور اسد عمر کی ملاقات کیلیے بعض وزرا اور مشترکہ دوستوں نے کوششیں کیں۔
شریف فیملی کیلیے منی لانڈرنگ۔ایک اورملزم گرفتار April 23, 2019 آفتاب محمود کی گرفتاری زیر حراست ملزم شاہد رفیق کے انکشاف پر ہوئی۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش April 23, 2019 بلوچستان میں تیز بارشوں اور مٹی کے طوفان کے امکان کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
پشاورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا April 23, 2019 سول ایوی ایشن کے عملے نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
سرکاری اسپتال میں لڑکی کی ہلاکت۔ تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل April 23, 2019 تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی کورنگی علی رضا ہوں گے۔
سندھ اسمبلی میں ہنگامہ،ڈپٹی اسپیکر نے ہیڈ فون پی ٹی آئی رکن کو دے مارا April 23, 2019 اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے آگئے،ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔