وزیراعظم عمران خان آج 67برس کے ہو گئے October 5, 2019 عمران خان کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک,نیک خواہشات کا اظہار
کنٹرول لائن پارکرنے والابھارت کا حامی ہوگا۔وزیر اعظم October 5, 2019 بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہدکواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتاہے۔
جج بلیک میلنگ اسکینڈل۔مرکزی ملزم ناصر بٹ کا بیٹا گرفتار October 5, 2019 ایف آئی اے نے اسلام آباد سیکٹر جی 13 میں ناصر بٹ کے دفتر پر چھاپہ مارا۔
رحمان بابا ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں October 4, 2019 مسافروں کو اگلے ڈبوں میں بٹھا کر ٹرین کو پشاور کے لیے روانہ کر دیا گیا۔
بلاول صاحب! اداروں کو متنازع نہ بنائیں۔فردوس عاشق اعوان October 4, 2019 اپنی ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
پکوڑے بیچنے کا بیان۔صوبائی وزیر صحت نے معافی مانگ لی October 4, 2019 ساتھی وزیر شوکت یوسفزئی کا بیان قابل مذمت ہے۔انعام ہشام اللہ
جے یو آئی نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے سے انکار کر دیا October 4, 2019 27 اکتوبر کوکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے، وزیر خارجہ کو تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
یورپی یونین کا زلزلہ متاثرین کیلیے 3 لاکھ یورو امداد کا اعلان October 4, 2019 یہ فنڈ زلزلے سے متاثرہ آبادی کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائے گا۔
میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 12 سالہ بچہ جاں بحق October 4, 2019 بچہ لفٹ میں ایک گھنٹے تک پھنسا رہا جس کے باعث اس کی حالت غیرہو گئی ۔
تجارتی حجم کم ہونا ملکی معیشت کیلیے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ October 4, 2019 فلورملز کو بینک گارنٹی واپس کرنے کے حکم،عدالت نے سماعت کے بعد پنجاب حکومت کی اپیل خارج کردی۔