لاہور:پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےوزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ’ہماری ماؤں، بہنوں کے بارے میں تحریک انصاف کا سوشل میڈیا کیا کچھ نہیں کہتا، میں نے ایوان کے اندر معذرت کرلی ہے، اپوزیشن کہتی ہے سوری کہو، یہ نہیں ہوگا، سوری نہیں کہوں گا، سوری …
Read More »