حکومت کافخر امام کو چیئرمین کشمیر کمیٹی بنانے کا فیصلہ February 2, 2019 اس سے قبل کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان لگاتار دس سال تک رہے۔
سرگودھا میں حلقہ این اے 91 کے 20 پولنگ اسٹیشنزپردوبارہ ووٹنگ February 2, 2019 ری پولنگ میں (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان کانٹے دار…
نواز شریف کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا February 2, 2019 سروسز اسپتال میں 3رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا معائنہ کرئے گا۔
موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان،کراچی میں فروری میں بھی سردی February 2, 2019 کئی سال کے بعد ایسا ہوا ہے کہ فروری کے مہینے میں بھی کراچی میں یخ سردی کی کیفیت برقرار…
پی آئی اےکاکیبن کریوشیڈول ایئرنیوی گیشن آرڈرسےکم ہے۔ادارہ February 2, 2019 اے این او میں کیبن کریو کے اوقات کار میں 16 گھنٹوں تک ڈیوٹی کی حد مقرر ہے۔ ترجمان پی…
گٹکے اورچھالیہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔3ملزمان گرفتار February 2, 2019 پولیس نے ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستانی سمندری حدود سے 6 بھارتی ماہی گیر گرفتار،کشتی ضبط February 2, 2019 پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے 6 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیااور ان کی…
بلوچستان کےضلع لورالائی میں 3.5 شدت کا زلزلہ،کوئی نقصان نہیں ہوا February 2, 2019 زلزلے کا مرکز لورالائی کے 50کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر تھی
دہشتگردوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا ڈالا February 1, 2019 چمن کے علاقے گلستان میں ظفر شہید چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکے سے3 ایف سی اہلکار زخمی…
نواز شریف کو سروسز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ February 1, 2019 سروسز ہسپتال پہنچانے سے پہلے سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی