تربت میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے February 1, 2019 شبہ ہے کہ ہلاک افراد منشیات فروش ہیں، اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ
سعدرفیق کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے February 1, 2019 انہیں پی اے سی میں شامل کرنےمیں تاخیر پارلیمانی روایت کیخلاف ہے
کوئٹہ میں ڈاکٹرز نے بائیکاٹ ختم کرنےکااعلان کر دیا February 1, 2019 او پی ڈیزکابائیکاٹ وزیرصحت کی یقین دہانی پر ختم کیاگیا ہے۔چیئرمین ڈاکٹرزایکشن
تصاویر: آسیہ کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے February 1, 2019 داتا دربار کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے صاحبزادے سعد رضوی بھی شریک ہوئے۔
ٓآسیہ مسیح شوہر سمیت کینیڈا پہنچ گئی February 1, 2019 وکیل نے تصدیق کردی۔ پاکستان سے روانگی خفیہ رکھی گئی۔
حکومت نے عوام کا مدینے جانا بھی مشکل بنادیا February 1, 2019 حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا حج قوم کو دیا ہے۔ شہباز شریف
حمزہ شہباز تین فروری کو بیرون ملک جائیں گے February 1, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو 10روز کے لئے بیرون ملک جانےکی اجازت دی ہے۔
بدقسمتی سے 18ویں ترمیم آج کل خطرے میں ہے۔بلاول February 1, 2019 اٹھارویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دینگے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
چیف جسٹس پاکستان سے دوبارہ حلف لیا جائے، درخواست دائر February 1, 2019 آئین کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان سے وہی حلف لے گا جو غیر جانبدار ہو ، درخواست میں موقف
کراچی میں ہر سال بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان February 1, 2019 گورنر سندھ نے رائس ایکسپورٹرز کی جانب سے گورنر ہاؤس میں بریانی فیسٹیول منانے کی درخواست قبول کرلی۔