کوہاٹ میں فائرنگ سےایک خواجہ سرا جاں بحق،2زخمی January 30, 2019 زخمی خواجہ سراؤں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
رہائی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والا یوسی چیئر مین دوبارہ گرفتار January 30, 2019 یوسی چیئرمین اور اسکے ساتھیوں کی رہائی پر ان کے حامیوں نے بھرے بازار میں آندھادھند فائرنگ کردی۔
ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع January 30, 2019 آج سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
بنگلہ دیش کا پاکستان کی خاتون ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار January 29, 2019 نامزد خاتون ہائی کمشنر تقلین سیدہ کی جگہ نیا نام مانگا ہے
رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی توسیع January 29, 2019 وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد خصوصی اختیارات میں 5 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔
چوری کے موبائل فون فروخت کرنے والے 25 دکاندار پکڑے گئے January 29, 2019 سخی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز نےمشترکہ آپریشن کیا۔
ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے عشائیے کا بائیکاٹ کر دیا January 29, 2019 سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
عمران خان کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ January 29, 2019 پی سی بی نے 60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا ہے
لورا لائی حملہ۔800امیدواروں کو بحفاظت نکالا۔ترجمان پاک فوج January 29, 2019 سیکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر
بنوں میں گھرمیں دھماکہ سے 6 افرادجاں بحق January 29, 2019 دھماکے سے گھر تباہ ہو گیا، مرنے والوں میں میاں بیوی اور4 بچے شامل ہیں