جسٹس فائزعیسیٰ کیس میں آگے کیا ہو گا۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا February 25, 2020 نئے اٹارنی جنرل اور وزیرقانون اس مقدمے میں حکومت کی نمائندگی نہیں کریں گے۔
شراب برآمدگی کیس ،شرجیل میمن سمیت چارملزمان پر فرد جرم عائد February 25, 2020 جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے 18 مارچ کو کیس کے گواہوںں کو طلب کرلیا۔
نواز شریف بیماری۔ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے۔ فواد چوہدری February 25, 2020 ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فواد چوہدری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے۔طلال چوہدری February 25, 2020 پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچوہدری کی رخصتی کی نشاندہی ہے۔
امریکی صدر پاکستان نہیں آئیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ February 24, 2020 پاکستان امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر دستخطوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتاہے۔عائشہ فاروقی
کوئٹہ میں گیس ٹینکر دھماکے میں 6 افراد جاں بحق February 24, 2020 گودام میں کھڑے ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔
وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے ریلیف کاحکم February 24, 2020 جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔وزیراعظم
جج 2020 کیلیے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان February 24, 2020 درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول اورجمع کرائے جاسکتے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پرکل دلائل ہوں گے February 24, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ میں شاہد خاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
پی ایم ڈی سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل مسترد February 24, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل پر پی ایم ڈی سی ملازمین کو نوٹس جاری کردیا۔