سال2019 کادوسراسپرمون شروع ہو گیا۔ February 19, 2019 14 ویں کاچاندویسےہی خوبصورت ہوتاہے،آج مزیددلفریب نظرآئیگا۔
سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا February 19, 2019 ایک تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستانی اب سوئٹرزلینڈ میں جائیداد نہیں چھپا سکیں گے،معاہدہ ہو گیا February 19, 2019 معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔
پیرنی کے حکم پر خزانے کی تلاش۔مرید نے صحن کھود ڈالا February 19, 2019 اطلاع ملنے پر پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔تحقیقات جاری
پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم February 19, 2019 پاکستانی شہری بیکانیر کے کسی ریسٹ ہاؤس ،ہوٹلز اور یہاں تک کے اسپتالوں میں بھی نہیں رہ سکتے۔اعلامیہ
ڈاکٹر عبدالصمدکی نیب ہیڈ کواٹر میں پیشی February 19, 2019 چیئرمین جاوید اقبال نے مزید شواہد حاصل کرنے کی ہدایت کردی
کلبھوشن کیس ۔پاکستان کے جاندار دلائل مکمل۔بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے February 19, 2019 ہمپٹی ڈمپٹی کی طرح بھارت بھی دیوار پر بیٹھا ہے۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔ آصف زرداری و دیگر کی نظرثانی اپیلیں مسترد February 19, 2019 نظر ثانی درخواستیں آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو،مراد علی شاہ ،انور مجید و دیگر نے دائر کی تھیں۔
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے۔شیخ رشید February 19, 2019 آج وزیراعظم عمران خان نےپاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی ۔ وزیر ریلوے
نیب کی شاہد خاقان عباسی سے2 گھنٹے پوچھ گچھ February 19, 2019 مجھ پر کوئی الزام نہیں ہے، نیب نے جو سوالات پوچھے ان کے جواب دے دیئے ہیں۔ شاہد خاقان