کراچی کے بلڈرز کیلئے وزیراعظم کی خوشخبری March 2, 2019 کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کے حق میں بیان دے دیا
کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری سے 2 فوجیوں سمیت 4 شہید March 2, 2019 بھرپور جواب دیا گیا- فضائیہ اور بحریہ بھی الرٹ ہیں۔ آئی ایس پی آر
کنٹرول لائن پر جھڑپیں لیکن کئی تصاویر جعلی March 2, 2019 آزاد کشمیر کے وزیراطلاعات نے خوفناک ویڈیو پوسٹ کردی۔ ایک بچہ شہید ہونے کی اطلاعات
واہگہ سرحد پر بھارت کو ناک رگڑوانے کے بعد گرفتار پائلٹ ابھینندن حوالے March 1, 2019 بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسران نے پریس کانفرنس کا پروگرام بنا رکھا تھا۔ ساڑھے 4 گھنٹے انتظار کرایا گیا۔
گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کا حوالگی سے قبل اعترافی بیان جاری March 1, 2019 میں ٹارگٹ تلاش کررہا تھا،پاکستان ایئرفورس نے میرا طیارہ مار گرایا۔
مولانا سمیع الحق قتل کیس۔ذاتی محافظ باقاعدہ طور پر گرفتار March 1, 2019 پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
نیب نےکرپشن کےالزام میں دوافسران کو برطرف کردیا March 1, 2019 دونوں افسران 30 دن کےاندراپنی اپیل دائر کرسکتےہیں۔نیب اعلامیہ
بالاکوٹ میں درخت گرانے پر بھارت کیخلاف پاکستان اقوام متحدہ جائے گا March 1, 2019 بھارت نے طیاروں کے ذریعے ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘ کی۔ پاکستانی وزیر
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش۔برفباری March 1, 2019 موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
بھارتی جارحیت کا جواب دیں گے- آرمی چیف کا کئی ممالک کو فون March 1, 2019 پاکستانی خیرسگالی کے باوجود کشیدگی کم نہیں ہوئی۔ کنٹرول لائن پر جھرپیں جاری