وزیراعظم کامنی لانڈرنگ میں ملوث عناصرکو بےنقاب کرنے کاحکم February 26, 2019 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں منی لانڈرنگ کی مؤثر روک تھام اور نتائج پر غور کیا گیا۔
دنیا کے سرد ترین براعظم پر کمند ڈالنے والی پہلی پاکستانی خاتون February 25, 2019 طیبہ ظفر نے انٹارکٹیکا کا سفر کرکے ملک کا نام روشن کردیا
ایم ڈی پی ٹی وی سے تنازع۔وزیر اعظم نےفواد چوہدری کو کل طلب کر لیا February 25, 2019 فواد چوہدری ایم ڈی پی ٹی وی سے اختلافات سے وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے
ملک کی حفاظت کیلیے پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں۔تحریک لبیک February 25, 2019 پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اورہم اس کے وارث ہیں۔پیرمحمداعجاز اشرفی
گورنر سندھ کے اعتراضات مسترد۔ اعجاز جاکھرانی مشیر مقرر February 25, 2019 وزیر اعلیٰ نے مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
میاں محمد منشا کو نیب کا پروانہ۔ 28 فروری کو طلب February 25, 2019 لندن میں سینٹ جیمز ہوٹل اینڈ کلب کی خرید کے حوالے سے پوچھا جائے گا۔
پاکستان کو تنہاکرنے کا بھارتی خواب کبھی پورانہیں ہوگا February 25, 2019 پلوامہ واقعے سے متعلق وزیراعظم پالیسی بیان جاری کرچکے ہیں۔شاہ محمود قریشی
حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا February 25, 2019 درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ تک مختلف بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔
بلاول بھٹو کا اپوزیشن رہنمائوں سے رابطوں کا فیصلہ February 25, 2019 مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے بھی ملاقات کا امکان
رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے February 25, 2019 سلیم بلجیم بانی ایم کیو ایم کی ہدایت پر ٹارگٹ کلنگ کراتا تھا،کرنل فیصل اعوان