شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد February 18, 2019 شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا.
عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت شروع February 18, 2019 عالمی عدالت انصاف کا پندرہ رکنی بنچ سماعت کرے گا,پہلے دن بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔
سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔وزیراعظم February 18, 2019 سعودی ولی عہد سے پاکستانی تارکین سے متعلق کہا تو انہوں نے کہا مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر…
سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزازدیا جائے گا February 18, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پاکستان میں مصروف دن گزاریں گے.
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلودرہنے، ہلکی بارش کاامکان February 18, 2019 ہوامیں نمی کاتناسب76فیصدہے جبکہ درجہ حرارت20ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
کراچی میں قانون نافذکرنیوالےاداروں کی کارروائی، درجنوں زیرحراست 5 گرفتار February 18, 2019 شناخت کے بعد 5 کو گرفتار کرکےتھانے منتقل کردیاگیاہے۔کومبنگ آپریشن میں خواتین پولیس اہلکاروں نےبھی حصہ لیاتھا
گلشن اقبال میں رات گئے ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ایک شخص کوزخمی کردیا February 18, 2019 گلبائی پر ہلکی بارش اور بونداباندی کی پھسلن سے گاڑی الٹ گئی جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے
کراچی میں بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ February 18, 2019 رات گئے شروع ہونے والی بونداباندی اورہلکی بارش کاسلسلہ صبح تک جاری رہا۔
وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے 2 درخواستیں February 17, 2019 3 ہزار سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں جنہیں اپنے لوگوں کی طرح دیکھیں،عمران خان
سعودی ولی عہد کی آمد کے ساتھ ہی میری دعا قبول ہوگئی،عثمان ڈار February 17, 2019 حکومت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل وفاقی دارالحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا…