بھارت کی جانب سے تجارت معطلی کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان April 21, 2019 پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے April 21, 2019 'نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے April 21, 2019 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، صدرحسن روحانی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
لاہور میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس،2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق April 21, 2019 چار زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
آئی ایم ایف کاوفداپریل کےآخری ہفتے اسلام آباد پہنچےگا April 20, 2019 اس سے قبل عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد آزور سے بھی بات چیت کی تھی۔
کوئی مستقل نہیں،وزیر،مشیراپنی تشہیرکےبجائےعوام کوریلیف دینےپرتوجہ دیں،وزیراعظم April 20, 2019 ہم سب عوام کو جواب دہ ہیں، پانچ سال بعد مجھے بھی عوام کو جواب دینا ہے۔عمران خان
ملک بھرمیں شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے April 20, 2019 اس مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جب کہ شب برأت پر بڑی تعداد…
ملک میں سیاستدانوں کے بجائے ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائی جارہی ہے،فضل الرحمان April 20, 2019 بی آر ٹی پشاور کے لیے عذاب بن گیا ہے اور 30 ارب کا منصوبہ ایک کھرب تک پہنچ رہا ہے۔
اوپننگ کھلاڑی حفیظ شیخ کو کچھ ٹارگٹس دیے گئے ہیں،فردوس عاشق اعوان April 20, 2019 مختلف وزارتوں کو مختلف ٹارگٹ دیے گئے ہیں تاکہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے…
حکومت کواپنے ڈائریکشن کاہی پتانہیں اورمعیشت کےحوالےسےکوئی سمت نہیں ہے،بلاول April 20, 2019 وزراء پر الزامات ہوں گے تو سوالات اٹھیں گے کہ پاکستان کے وزراء دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔چیئرمین پی پی