مقبوضہ کشمیر دھماکا، پاکستان نے بھارتی الزام یکسر مسترد کردیا February 15, 2019 دنیا کے کسی بھی حصے میں پُرتشدد کارروائی کی ہمیشہ مذمت کی ہے.ترجمان دفتر خارجہ
دکان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق February 15, 2019 کوئٹہ میں رواں ماہ میں اب تک گیس سے دم گھٹنے کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
آصف زرداری کا ایف آئی اے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع February 15, 2019 سپریم کورٹ ایف آئی اے اورجے آئی ٹی کو تحقیقات سے روکنے کا حکم دے۔ درخواست
پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناچیمہ کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیاگیا February 15, 2019 ڈسٹرک اینڈ سیشن عدالت گجرات نے قتل کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کردیا۔
چیف جسٹس کاجھوٹے گواہوں کیخلاف جلد کارروائی کرنے کا فیصلہ February 15, 2019 جھوٹاگواہ ساری زندگی دوبارہ گواہی نہیں دے پائے گا، جلد اس قانون کا نفاذ کریں گے،چیف جسٹس
علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10روز کی توسیع February 15, 2019 ملزم نے 9 روز کے ریمانڈ کے دوران کوئی تعاون نہیں کیا، نیب پراسیکیوٹر
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری۔ مریض پریشان February 15, 2019 صوبے کے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز آج بھی بند ہیں۔
نواز شریف کوکوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا February 15, 2019 محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔
کرنسی اسمگلنگ کیس۔ایان علی کی عدم حاضری پر عدالت سخت برہم February 15, 2019 آئندہ تاریخ پرملزمہ پیش نہ ہوئیں توقانون کے مطابق اشتہاری قراردیا جائے گا۔ عدالت
شہبازشریف کوآج سب جیل سے رہا کیا جائے گا February 15, 2019 شہباز شریف آج لاہور جائیں گے جہاں وہ اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے ۔