عمران خان اور مرحوم ایرانی رہنما کا ٹیلی فون پر گفتگو کا دعویٰ April 15, 2019 وزیر اعظم ایران جارہے ہیں اورکچھ عرصہ قبل ان کی فون پر رفسنجانی سے تفصیلی بات چیت ہوئی تھی ۔
نیب نے56 کمپنی کیس میں ایک ارب روپے کی رقم برآمد کر لی April 15, 2019 چیئرمین نیب کل پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے۔
حمزہ شہباز کی پھر نیب میں پیشی۔کارکنوں کی شدید نعرے بازی April 15, 2019 تقریباً ایک گھنٹے تک نیب آفس میں رہے ،میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔
نوازشریف کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ڈاکٹر عدنان April 15, 2019 ان کی اینجیو پلاسٹی ممکن نہ ہوئی تو بائی پاس سرجری کرنا پڑسکتی ہے۔
چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدربننے کیلیے اہل قرار April 15, 2019 اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہری افضل شنواری کی درخواست مسترد کر دی۔
امام کعبہ کی وزیراعظم، صدر اور آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں April 15, 2019 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بنیاد مذہب پر مبنی ہے۔امام کعبہ
مسلمان ہونے پر فخر ہے۔بھارت سے آئی نو مسلم عائشہ April 15, 2019 میرے دو بچے ہیں اور میرا شوہر مجھ پر بہت ظلم کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
سندھ کی تقسیم کا جس نے سوچا وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔وزیر اعلیٰ سندھ April 15, 2019 سب سن لیں، اٹھارہویں ترمیم ختم نہیں ہوگی۔
آئی ایم ایف سے6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا۔وزیر خزانہ April 15, 2019 آئی ایم ایف سے معاہدہ کوخودشیئرکروں گا ۔اسد عمر
فیض آباد دھرنا کیس۔الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر اعتراض April 15, 2019 درخواست میں مرکزی فیصلے کا ذکر نہیں ،اعتراض دورکرکے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کی جائے۔ رجسٹرارسپریم کورٹ