بریڈ فورڈ میں ہونے والے ٹریفک حادثہ میں 6پاکستانی زخمی January 7, 2019 زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اوراوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا
ایم ون موٹروے شدید دھند کے باعث آج بھی پشاور سے رشکئی تک بند January 7, 2019 ایف ایم ریڈیوپر دھند کی صورتحال ہر 15منٹ کے بعد نشر کی جارہی ہے جبکہ موبائل ایپ پر بھی ایڈوائزری…
لاہورکے علامہ اقبال روڈ پر سلنڈرپھٹنے سے 3خواتین زخمی January 7, 2019 امدادی اداروں کی ایمبولینسوں میں تینوں خواتین کو علاج کیلئے میواسپتال منتقل کردیا
4ڈاکو گرفتار، موٹرسائیکلیں ، موبائل ، اسلحہ، مسروقہ سامان برآمد January 7, 2019 دوران چیکنگ موٹرسائیکل سواروں نے فرارہونے کی کوشش کی, فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا
وزیراعلی خیبرپختونخوانے کانکنوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا January 7, 2019 مغوی کانکنوں کی فوری بازیابی اور اغواکاروں کی گرفتاری کو یقینی بنانے کا حکم
چاندنظرنہیں آیا یکم جمادی الاول منگل8جنوری کو ہوگی January 6, 2019 بعض علاقوں میں مطلع ابر آلودتھا اور بعض میں صاف ،پاکستان کے کسی بھی مقام سے جمادی الاول کا چاند…
کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز تاخیر کا شکار،مسافروں کا احتجاج January 6, 2019 پی کے 352 کو7:45 پرکوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا جو مقررہ وقت پر روانہ نہیں ہو سکی
چرس پینے میں کراچی دنیا میں دوسرے نمبر پر- بھارت پیچھے نہ رہا January 6, 2019 ’’روشنیوں کا شہر مدہوشوں کی نگری میں تبدیل‘‘-سروے کے نتائج دیکھ کر وفاقی وزیراطلاعات کا پی پی حکومت پر طنز
اماراتی ولی عہد 3 دن سے پاکستان میں تھے- دورہ ایک روزہ تھا- 2 حکومتی بیانات January 6, 2019 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 3 دن سے پاکستان میں ہونے کا دعویٰ کیا۔ وزیراعظم کے معاون افتخار درانی…
امارات تیل- گیس-تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا-دفاعی تعاون پر اطمینان January 6, 2019 تجارت کیلئے ٹاسک فورس بنے گی۔ اعلامیہ جاری۔ مؤخر ادائیگی پرتیل کی فراہی کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ وزیر اطلاعات