پاکستان دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی کرے- برطانوی وزیراعظم March 3, 2019 تھریسا مے کا عمران خان کو فون- پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو
حالیہ بھارتی جارحیت:اسپیکرقومی اسمبلی کا178 ممالک کےپارلیمان کوخط March 3, 2019 خط میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔
ماسکو اور دبئی میں بلوچ کلچرل ڈے کی تقریبات March 3, 2019 پاکستان کے خلاف جارحیت پر بھارت کو دندان شکن جواب دینے کا انتباہ
برف کی چادر میں لپٹےبلوچستان کے مناظر March 3, 2019 سنول فال کے بعد روڈ کنارے پڑی برف سے شہری کھیل رہے ہیں۔
مولانا مسعود اظہر کے انتقال کی خبروں پر شاہ محمود کا جواب March 3, 2019 بھارتی افواہیں پھیلا کر خود ہی پریشان- جیش رہنما کے خاندان نے انتقال کی تردید کردی- ذرائع
فیصل ووڈا پر عمران کی تعریف میں توہین مذہب کا الزام March 3, 2019 گستاخانہ جملوں پر ٹی وی میزبان روکتی رہ گئی۔ مقدمے کی درخواست وصول کرنے سے تھانے کا انکار
صدر مملکت کا ایل او سی پر شہدڈہونےوالےجوانوں کےاہلخانہ سےٹیلیفونک رابطہ March 3, 2019 وطن عزیزکیلئے جان قربان کرنےوالوں کی قربانیوں کوہمیشہ یادرکھا جائےگا،ڈاکٹر عارف علوی
ایک دومیچزمانگےتھےمگر اب تمام میچز کراچی میں ہوں گے،مراد علی شاہ March 3, 2019 تیاریوں کیلئے اپنی طرف سے ہر ممکن تیاری کر رہے ہیں،کراچی کے ہر شخص سے تعاون چاہتےہیں،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعظم عمران خان اورامیر قطر کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ March 3, 2019 امیرقطر نےکشیدگی کم کرنےکےوزیراعظم عمران خان کےاقدامات کوسراہا۔
پی ایس ایل فور کے لاہورمیں شیڈول میچ کراچی منتقل کر دیے گئے March 3, 2019 میچوں کی منتقلی کا فیصلہ لاہورمیں کمرشل فلائٹس میں تاخیرکی وجہ سےکیا گیا۔چیئرمین پی سی بی