او آئی سی نے پاکستان کے موقف کی توثیق کر دی March 3, 2019 قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کی گئی۔شاہ محمود قریشی
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا March 3, 2019 پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر
کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق March 3, 2019 مقتول پولیس اہلکار ساتھیوں کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کے لیے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
بھارت میں نیا راون پیدا ہو گیا۔سینیٹر کرشنا کماری March 3, 2019 مودی انسانیت کا دشمن اور ہندؤوں کی بدنامی کا باعث ہے
بلوچستان،بارش میں پھنسےڈیڑھ ہزار خاندانوں کوریسکیوکرلیاگیا،4افراد جاں بحق March 3, 2019 زیارت میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے March 3, 2019 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی
بھارتی جیل میں قتل ہونے والےشاکراللہ کوسپرد خاک کردیاگیا March 3, 2019 شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
وطن کی خاطر شہید ہونے والے حوالدار عبدالرب سپرد خاک March 3, 2019 نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
لاہور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا March 3, 2019 تمام فضائی کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے سے متعلق آگاہ بھی کردیا گیا ہے
جنگی ماحول پاکستان میں نہیں بلکہ صرف بھارت میں تھا،فواد چوہدری March 3, 2019 مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے پرامن حل کے لیے ہم ثالثی اور دوطرفہ بات چیت کے لیے بھی تیار…