بھارت نے پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو پرانا قرض بھی چکادیں گے February 19, 2019 اس کا حشر بھی وہی ہوگا جو روس اور امریکہ کا افغانستان میں ہوا ہے،سراج الحق
سعودی جیلوں میں قید 863 پاکستانیوں کا مستقبل بدستور تاریک February 19, 2019 سعودی عرب کی جیلوں میں مختلف جرائم میں قید پاکستانیوں کی تعداد تین ہزار کے قریب ہے۔
ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی ہائی کمیشن میں گھسنے کی کوشش۔پاکستان کا احتجاج February 19, 2019 بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی۔پاکستانی ہائی کمیشن کی ناقص سیکیورٹی پر اظہار تشویش کیا گیا
نواز شریف کاعلاج نجی ہسپتال میں نہیں کرایا جا سکتا۔پنجاب حکومت February 19, 2019 حمزہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے حوالے سے پارٹی پالیسی واضح ہے۔راجہ بشارت
ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔سنچری مکمل کر لی February 19, 2019 مہنگائی کے ستائے شہریوں کے چہرے بھی ٹماٹر کی طرح سرخ ہو گئے ہیں۔
بھارت نے قانونی نکات کا جواب نہ دیا توکیس خارج ہوسکتاہے۔خاور قریشی February 19, 2019 امیدہےبھارت کل ان قانو نی نکات کاجواب دےگا۔پاکستانی وکیل
سال2019 کادوسراسپرمون شروع ہو گیا۔ February 19, 2019 14 ویں کاچاندویسےہی خوبصورت ہوتاہے،آج مزیددلفریب نظرآئیگا۔
سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا February 19, 2019 ایک تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستانی اب سوئٹرزلینڈ میں جائیداد نہیں چھپا سکیں گے،معاہدہ ہو گیا February 19, 2019 معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔
پیرنی کے حکم پر خزانے کی تلاش۔مرید نے صحن کھود ڈالا February 19, 2019 اطلاع ملنے پر پولیس نے 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔تحقیقات جاری