لوگوں سے جعلسازی کے زریعے لوٹ مارکرنے والاملزم گرفتار January 26, 2019 ملزم خفیہ ادارے کا اہلکار اور وزیراعلیٰ کا مشیر بن کر لوٹ مار کرتا تھا۔
قومی شاہراہ اور موٹرویز پر شدید دھند۔حد نگاہ محدود ہوگئی January 26, 2019 عوام سے گاڑیوں پر فوگ لائٹ لگانے اور ایپ کے زریعے رہنمائی لیکر سفر کی اپیل
نوازشریف کے طبی معائنے کے لیے نیامیڈیکل بورڈ تشکیل January 25, 2019 محکمہ داخلہ پنجاب نے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے لیے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کیا تھا
سانحہ ساہیوال۔گاڑی کے اندر سے فائرنگ ہوئی یا نہیں۔ماہرین جائزہ لیں گے January 25, 2019 جے آئی ٹی نے دو عینی شاہدین کے بیان قلمبند کر لیے،گرفتار اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…
سوتیلی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنے والے ملزم کو 10 سال قید January 25, 2019 ملزم وارث شاہ نے پہلے ماں سے شادی کی بعد ازاں اس کی بیٹی سے بھی شادی رچا لی تھی
سانحہ ساہیوال۔مقتول خلیل کےورثا خوار۔صدر سے ملاقات نہ ہو سکی January 25, 2019 صدر مملکت کراچی میں ہیں،ہمارا تماشا بنایا جا رہا ہے،سمجھ نہیں آرہی،ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جارہا ہے۔بھائی جلیل
قلات میں فائرنگ سے3 افراد جاں بحق January 25, 2019 جاں بحق ہونےوالوں میں میاں،بیوی اور5 سالہ بچی شامل ہے۔
پاک فوج کسی بھی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہے۔آرمی چیف January 25, 2019 جنرل قمرجاویدباجوہ نے جہلم کےقریب فوجی مشق کےعلاقےکادورہ اور جوانوں کی جنگی مہارت کامشاہدہ کیا۔ترجمان پاک فوج
قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پرحکومت اوراپوزیشن میں مک مکاہو گیا January 25, 2019 حکومت کو 20 اور اپوزیشن کو 18 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی
ناقص حکمت عملی۔حکومت منی بجٹ منظور نہ کر اسکی January 25, 2019 قومی اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی،کورم ٹوٹ گیا، اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً واک آوٹ بھی کیا