قطری شہزادے تلور کے شکار کے لیے صحرائے تھل پہنچ گئے November 24, 2018 قطری شہزادوں کے لیے خیمے قائم کیے گئے ہیں جس کے اطراف خاردار تاروں کے علاوہ ربڑ اور دھاتی چادروں…
وزیراعظم عمران خان نے چار نئی ٹرینوں کا افتتاح کر دیا November 24, 2018 وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ریلوے سے ہم اربوں روپے منافع کما سکتے ہیں
بیسیوں ڈیم بنیں گے، کوئی نہ سوچے کہ وہ رکاوٹ بنے گا، چیف جسٹس November 24, 2018 مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کیوں نہیں بنے، اس سلسلے میں غفلت کس کی تھی آج پتا چل گیا
جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری، فریال اور بلاول طلب November 24, 2018 جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے 28 نومبر کو طلب کیا ہے۔
ایبٹ آباد میں بچوں کے معمولی جھگڑے نے 7 افراد کی جان لے لی November 24, 2018 جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہوا اور نوبت مسلح تصادم تک پہنچ گئی
سربراہ تحریک لبیک پاکستان خادم حسین رضوی گرفتار November 23, 2018 لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے خلاف ملتان روڈ پر پولیس کا آپریشن، خادم رضوی سمیت 50 افراد گرفتار،…
ملک سےدہشتگردی کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکیلئےپرعزم ہیں،آرمی چیف November 23, 2018 چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران پولیس ، رینجرز اوردیگر سکیورٹی اداروںنے پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت دیا،آرمی چیف
نیب حوالات میں تشدد اور عقوبت خانہ کے الزامات مسترد November 23, 2018 نیب کسی دباؤ اور پریشر کی پرواہ کئے بغیر قانون کے مطابق کام کر رہا ہے کیونکہ نیب عدم تشدد…
حکومت نے کرتار پور بارڈر کھول کر اچھا کام کیاہے ،لطیف کھوسہ November 23, 2018 سندھ پولیس کی کا رکردگی دہشت گردی کے حوالے سے بہتررہی ہے اور اس کا کریڈٹ سندھ پولیس کو ہی…
پنجاب حکومت کی جانب سےچارافسران کےتقرر و تبادلےکےاحکامات جاری November 23, 2018 تقرری کے منتظر ظفر اقبال کو سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے