قائم علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی November 13, 2018 نیب تحقیقات پر اعتراض نہیں لیکن نیب کو گرفتاری سے روکا جائے، درخواست میں استدعا
منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع November 13, 2018 مفرور ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قرار دینے کے لیے قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، تفتیشی افسر
آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولی کی صورتحال پرعدم اطمینان کا اظہار November 13, 2018 پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا جو 20نومبر تک جاری رہیں گے
ہالینڈ کے سفارتخانے کی سفارتخانہ بند ہونے کی تردید November 13, 2018 سفارتخانہ گزشتہ ہفتے تعمیراتی کام کے سبب 2 روز کیلئے بند کیا گیا تھا جو اب کھلا ہوا ہے
مظفر گڑھ کے رہائشی کے 2 اکاؤنٹس سے7 لاکھ غائب November 13, 2018 کارروائی کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو درخواست دے دی
سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے کا کیس نمٹا دیا November 13, 2018 عدالت نے نیب کو منصوبے میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا بھی حکم دیا تھا۔
10 ممالک سے 700 ارب کی منی لانڈرنگ کی معلومات حاصل November 13, 2018 تحقیقات کے دوران 5 ہزار سے زائد جعلی اکاؤنٹس ملے، جن کے ذریعے پاکستان سے باہر منی لانڈرنگ ایک ارب…
صدر آپریشن میں ایک ہزار سے زائد دکانیں گرادیں November 13, 2018 ایک ٹاسک فورس بھی بنائی گئی ہےتاکہ دوبارہ تجاوزات قائم نہ ہوں
پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے فنانشل سپورٹ کی منظوری November 13, 2018 2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن کیلئے یومیہ 2 کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری
رضا ربانی کے ای سی ایل میں ترمیم کے بل پر اعتراض November 13, 2018 وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اعتراضات اٹھادیے۔بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد