پلوامہ حملے میں پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔ترجمان پاک فوج March 5, 2019 کنٹرول لائن پر تناﺅ موجود اوربھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری ہے۔میجر جنرل آصف غفور
وزارت داخلہ نے 68 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کردی March 5, 2019 لشکر جھنگوی، سپاہ محمد، جیش محمد، لشکرطیبہ، سپاہ صحابہ سمیت دیگر تنظیمیں شامل ہیں۔
کرتار پور راہدری معاہدے کیلیے پاکستانی وفد14مارچ کو بھارت جائے گا March 5, 2019 بھارتی وفد 28 مارچ کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ
فضائیہ ملکی دفاع میں ہر اول دستے کی حیثیت رکھتی ہے۔جنرل زبیر محمود March 5, 2019 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کیا ۔
ساڑھے تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والا قومی اسمبلی اجلاس پانچ منٹ بعد ملتوی March 5, 2019 کیل داس، درشن لعل، رمیش کمار نے فیاض الحسن چوہان کیخلاف پلے کارڈز لہرا دیے۔
نوازشریف کی طبیعت خراب۔اسپتال منتقل ہونے سے انکار March 5, 2019 مریم نوازکےبیان کےبعدوزیراعلیٰ پنجاب نےاحکامات جاری کیے
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد March 5, 2019 کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا
شیخ رشید تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے March 5, 2019 پاکستان کی سفیر رفعت مسعود نے وزیر ریلوے کا استقبال کیا۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی March 5, 2019 پاک فوج نے فائرنگ کرنےوالی بھارتی چوکیوں کوموثر جواب دیا۔آئی ایس پی آر
مسعود اظہر کی گرفتاری کے لیے سمری وزیراعظم کو ارسال March 5, 2019 فیصلہ کرنے کے بعد 24 گھنٹے میں گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔