ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔فضل الرحمن February 11, 2019 حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں
اسپیکر نے شہباز شریف کی 3قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت ختم کردی February 10, 2019 شہباز شریف نے خود ان کمیٹیوں سے رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔
اسلامی فوجی اتحاد کا وفدپاکستان پہنچ گیا February 10, 2019 وفددو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو ابھی عمران خان کے ہاتھ نہیں لگے۔شیخ رشید February 10, 2019 کوئی این آر او نہیں ہو گا،عمران خان نے صحفہ ہی پھاڑدیا ہے۔
آئی ایم ایف کیساتھ بنیادی نکات پراتفاق ہو گیا۔شاہ محمود قریشی February 10, 2019 ورلڈ سمٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے اپنا وژن رکھا
علیمہ باجی کا نام لیں تو عمران خان کوغصہ آ جاتاہے۔ایاز صادق February 10, 2019 پی ٹی آئی سے حکومت نہیں چل رہی، ادھراُدھرکی باتیں کررہی ہے
حکومت نیب سمیت کسی ادارے میں مداخلت نہیں کر رہی،گورنر پنجاب February 10, 2019 اگر حکومت اداروں میں مداخلت کر رہی ہوتی تو کیا علیم خان گر فتار ہوتے ؟چوہدری محمد سرور
عمران خان کی باتیں ان کی ناکامی کا اعتراف ہے،مولابخش چانڈیو February 10, 2019 عمران خان حکومت کے آغاز پر ہی مایوسی کا شکار ہے تو آگے کیا ہوگا؟
کلگام میں5معصوم کشمیریوں کی شہادت سفاک ترین عمل ہے۔پاکستان February 10, 2019 تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کےلیےعلاقائی کانفرنس کل شروع ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ
بیوی نے طلاق نہ دینے پر شوہر کی پٹائی کر دی February 10, 2019 بچے بھی ساتھ لے گئی، شوہر انصاف کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا