سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی بجلی64پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست November 12, 2018 سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے،
ایسا بھکاری نہیں دیکھاجواعلان کرےاوربھیک مانگنےجائے،مشاہداللہ November 12, 2018 فواد چوہدری نہ چور ہیں ، نہ ڈاکو ہیں اور نہ ہی کرپٹ ہیں لیکن جہلم سے معلوم کرایاتوپتا چلاوہ…
سابق صدر مشرف نےبیرون ملک کمیشن بھجوانے کاحکم نامہ چیلنج کر دیا November 12, 2018 قانون کےمطابق فیصلے سے درخواست گزارکےحقوق متاثرہورہے ہیں،خصوصی عدالت کابیان ریکارڈکرنےکیلئے کمیشن کاقیام غیرقانونی ہے۔درخواست
جعلی اکاؤنٹس کےحوالےسےپیپلزپارٹی کی ساکھ کونقصان ہورہاہے،سعیدغنی November 12, 2018 پیپلزپارٹی کی قیادت کاان اکاؤنٹس سےکوئی تعلق نہیں اس لیے عدالت میں الزامات کادفاع کریں گے۔
نوازشریف اورمریم نواز کی سزامعطلی کے خلاف نیب کی اپیلیں قابل سماعت قرار November 12, 2018 انصاف کے تقاضوں کے مطابق جوبہترین فیصلہ ہوا وہ کریں گے،چیف جسٹس
عدلیہ قانون کی حکمرانی اور بالادستی کے لیے کام کرتی رہے گی، چیف جسٹس November 12, 2018 عدلیہ ملک میں آئین و قانون کی محافظ ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار
سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس نمٹا دیا November 12, 2018 نندی پور پاور منصوبہ کیس میں مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔چیف جسٹس
منی لانڈرنگ کے حوالے سے 10 ممالک سے 700 ارب کی تفصیلات مل گئیں November 12, 2018 تمام بڑے مگرمچھوں کو نوٹس بھجوا دیے اور کچھ ممالک میں اثاثے بھی منجمد کروا دیے، مشیر احتساب شہزاد اکبر
نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہئے، شاہد خاقان عباسی November 12, 2018 پگڑ ی اچھالنے سے کام نہیں بنتا عمران خان کرپشن سامنے لائیں، شاہد خاقان عباسی
ہالینڈ کا سفارت خانہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظربند November 12, 2018 ہالینڈ کے سفارتخانے نے نئے ویزہ کیلئے شیڈول تمام انٹرویوز منسوخ کر دیئے ہیں جبکہ ویزہ کیلئے درخواستوں کی وصولی…