نوازشریف کو جیل منتقل کرنےکاکوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب February 6, 2019 سروسز اسپتال میں آج میڈیکل بورڈ نوازشریف کے طبی معائنے کی رپورٹس کا معائنہ کرے گا۔
رمشا وسان قتل کیس کےمرکزی ملزم نے گرفتاری دے دی February 6, 2019 مقتولہ رمشا وسان ملزمان کی برادری سے تعلق رکھتی تھی۔ پولیس
’ کشمیریوں نے قابض بھارت کی حقائق کچلنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا‘ February 6, 2019 کشمیریوں کی بہادری سے ظلم کی اندھیری اور طویل رات ختم ہوگی. ملیحہ لودھی
پر تشدد سیاست، فوجی مداخلت کیخلاف سپریم کورٹ کا 17 نکاتی فیصلہ February 6, 2019 12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دے کر غلط مثال قائم کی گئی جس کے نتیجے میں تشدد کے…
گٹکااورماوا بنانے کی فیکٹری سیل۔ 2ملزمان گرفتار،لاکھوں کامال ضبط February 6, 2019 لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا بنانے کا خام مال اور مشینری ضبط کرلی گئی ہے۔
سنگین جرائم میں ملوث گروہ سرغنہ سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد February 6, 2019 گرفتار گروہ کےملزمان سے ایک ۹ ایم ایم اور تین ٹی ٹی پسٹل برآمدہوئے ہیں۔
ماسکو میں افغان کانفرنس کا پہلا دور،مذاکرات جاری رہیں گے February 6, 2019 حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ اجلاس بہت مفید رہا، طالبان وفد کے سربراہ عباس ستانکزئی نے بھی بات چیت…
شوہر نے گھر سے نکالا- ماں نے معصوم بچی سمندر میں ڈبو دی February 6, 2019 شکیلہ کو والدین نے بھی اپنے پاس رکھنے سے انکار کردیا تھا۔ انعم کی لاش ساحل کی ریت میں دھنسی…
شریف خاندان نے 2 ارب ڈالرکی پیشکش کی تھی February 5, 2019 حمزہ شہباز 5 ہفتے قبل اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔فیصل واوڈا
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کا جے آئی ٹی سے تعاون کرنے سے صاف انکار February 5, 2019 جوڈیشل کمیشن کے ذریعے واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ برقرار ہے،محمد خلیل