وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو طلب کرلیا February 5, 2019 اجلاس میں کابینہ کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق ماہانہ بریفنگ دی جائے گی
نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے،سربراہ میڈیکل بورڈ February 5, 2019 وازشریف کے طبی معائنے سمیت خون کی شریانوں،ہارمون،دل اور سی ٹی اسکین کیاگیا ہے
نوازشریف واپس جیل جاناچاہتےہیں،مریم نواز February 5, 2019 سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں گزشتہ 4 روز سے زیر علاج ہیں
بھارتی فوج کاظلم وستم کشمیریوں کودبانہیں سکا،ڈی جی آئی ایس پی آر February 5, 2019 م پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی۔آصف غفور
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے،صدرعارف علوی February 5, 2019 کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بلا تفریق حمایت کرتے ہیں،عارف علوی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا February 5, 2019 ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔
مولانافضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ سے معاملات کی بہتری کیلئے بے قرار February 5, 2019 اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات خراب نہیں صرف گلے شکوےہیں
پشین میں چھت گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق February 5, 2019 ایک خاتون سمیت 4 زخمی افراد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل، 3 کی حالت تشویشناک ہے
بلاول بھٹو زرداری کاوادی کشمیر کی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار February 5, 2019 تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن و خوشحالی کا خواب ادھورا رہے گا.
یقین ہے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی: صدر و وزیراعظم پاکستان February 5, 2019 کشمیریوں پر ظلم دہشت گردی کو فروغ دینے کے مترادف ہے، عالمی برادری کا دوغلا پن شکوک و شبہات ابھار…