رمشا قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں شور شرابا February 4, 2019 قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی
حکومت نےصحت کار ڈ کا آغاز کرکےوعدے کی تکمیل کردی،فواد February 4, 2019 20فروری سے پنجاب کے ایک کروڑ لوگوں کو صحت کارڈ ملنا شروع ہوجائیں گے۔وزیراطلاعات
نوازشریف کوبیرون ملک علاج کیلئےبھیجنےکاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،سربراہ میڈیکل بورڈ February 4, 2019 نوازشریف کے دل کے معاملے پر ماہر امراض قلب کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں،میڈیکل بورڈ کے سربراہ کابیان
کراچی میں سب سے بڑی بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار February 4, 2019 ملزم نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔پولیس کا دعویٰ
حکومت لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔پنجاب حکومت February 4, 2019 سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے جے ٓآ ٹی کے سربراہ کی ملاقات کرادی ہے۔شہباز گل
ڈاکٹرزوالد کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں،مریم نواز February 4, 2019 اللہ تعالیٰ نواز شریف کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطافرمائے،مریم نواز کا ٹوئٹ
حکومت نے حج سبسڈی دوبارہ دینے پرغور شروع کردیا February 4, 2019 وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مالیاتی پیکج کیلئےجلدمعاہدےکاامکان February 4, 2019 آئی ایم ایف سے پیکج ملنے پر ادائیگیوں کے نظام میں بہتری آئےگی اورپاکستانی زرمبادلہ کے ذخائربہترہوں گے
نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی February 4, 2019 قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا۔صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
شیخ رشید نہ سعد رفیق۔اسپیکر نے فیصلہ کر لیا February 4, 2019 اسپیکر پبلک اکائونٹس کمیٹی میں بد نظمی نہیں چاہتے۔ذرائع