نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران خان ہوں گے February 8, 2019 سابق وزیر اعظم کی صحت کی پرحکومت کا تماشا شرمناک ہے،ترجمان ن لیگ
بے نامی جائیدادوں سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ February 8, 2019 مجوزہ ترمیم کے بعدبے نامی جائیداد پر1سے 7سال تک قید ہوسکے گی۔
اگلے برس گیس کی قلت نہیں ہوگی۔وزیر پٹرولیم February 8, 2019 1200 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ ورثے میں ملا۔غلام سرور خان
وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے کو گیس دینے کا مطالبہ February 8, 2019 سندھ کو اسکے حصے کی گیس ملنی چاہیے۔مراد علی شاہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر February 8, 2019 اپوزیشن اراکین نے بات کا موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
امیرمقام نےمرادسعیدکو1ارب روپےہرجانے کانوٹس بھجوادیا February 8, 2019 مراد سعید نے کےپی میں ایک شاہراہ الپوری بشام روڈN-90کےتعمیرکےسلسلےمیں الزامات لگائے ۔
مرغی چور جیل میں ہے،300 ارب لوٹنے والے کی ضمانت ہو گئی۔فواد چوہدری February 8, 2019 عمران خان کی وجہ سے نوازشریف اور آصف زرداری سیاست ختم ہو چکی ہے۔
بد عنوانی کے 590 ریفرنس عدالتوں میں دائر کیے گئے۔چیئرمین نیب February 8, 2019 بیرون ملک جانیوالے بدعنوان عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔جاوید اقبال
زیر زمین پانی کے استعمال پر قیمت مقررکرنےکے فیصلے کیخلاف درخواست دائر February 8, 2019 عدالتی فیصلے سے معیشت پر برے اثرات اور مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا ۔درخواست میں موقف
خودکش حملےکے سہولت کار کی اپیل منظور February 8, 2019 انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنائی تھی جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔