لاہور کےکیمپ جیل سے قیدی کی پھندا لگی لاش برآمد September 23, 2018 پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی
بھارت نے ہمیشہ پاکستانی امن کوششوں کا مذاق اڑایا ہے:سراج الحق September 23, 2018 عالمی ادارے بھارتی آرمی چیف کے شر انگیز بیان کا نوٹس لیں۔سراج الحق
ملک بھرمیں غیرمعیاری ڈیزل کی سپلائی کا انکشاف September 23, 2018 محمودکوٹ ڈیپومیں ہزاروں ٹن غیر معیاری تیل کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی
اہلیہ حنیف عباسی کی شوہر کی اٹک جیل منتقلی پر نکتہ چینی September 23, 2018 حنیف عباسی عارضہ قلب میں مبتلا اور پولن الرجی کے مر یض ہیں، اہلیہ کی فریاد
بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف September 22, 2018 بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دینے سے پہلے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیے تھی۔ شہباز شریف
شمالی وزیرستان میں آپریشن،9دہشت گردہلاک، 1افسر6 جوان شہید September 22, 2018 آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں کیپٹن جنید، حوالدارعامر، عاطف، ناصر اور عبدالرزاق ، سپاہی سمیع اورانوار شامل ہیں
جامعہ کراچی میں ڈی این اے اور فارنزک لیب کے قیام کا فیصلہ September 22, 2018 محکمہ صحت سندھ شعبہ آئی سی سی بی ایس کے ساتھ ڈی این اے اور فارنزنک لیب قائم کریگی
’کراچی کے لیے پانی کی اشد ضرورت ہے‘مراد علی شاہ September 22, 2018 1200 کیوسک کراچی کو دینا چاہئے،کے فور پروجیکٹ کے لئے 1200 کیوسک پانی ضروری ہے۔
شیخ رشیدکا’ریلوے ہیڈکوارٹرزکراچی منتقل کرنےکااعلان ‘ September 22, 2018 لاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے ہیڈکوارٹرز کو 60 روز میں کراچی منتقل کر رہے ہیں، ریلوے…
11 ماہ میں 476 افراد گرفتار، نیب کارکردگی رپورٹ جاری September 22, 2018 216 شکایتوں کی تصدیق کی گئی جب کہ 239 انکوائریاں تفویض کی گئیں ہیں۔