الیکشن کمیشن نے خواجہ سعدرفیق کے بیان کانوٹس لے لیا October 14, 2018 الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان کا نوٹس لیتےہوئے کہاکہ کسی امیدوارکوریٹرننگ افسرپردباوڈالنے کاحق نہیں ہے،
عالمگیرنےحلقہ این اے 243میں 35727ووٹ کیساتھ کامیابی حاصل کرلی October 14, 2018 کراچی کے حلقے این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم عمران خان نے کامیابی حاصل کی…
پی پی 272 مظفرگڑھ میں ماں نے بیٹے کو ہرا دیا October 14, 2018 غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرا بتول 24019 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئیں،
عوام نےعمران خان کومستردکردیا،نوازشریف کوواپس لاناہوگا،شاہدخاقان October 14, 2018 جو گرفتار کرنا چاہتا ہے کرلے، ہم گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے، آنے والے پانچ سالوں میں آپ کے درمیان رہوں…
ضمنی انتخابات سےثابت ہوگیاکہ عوام پی ٹی آئی کیساتھ ہے،فوادچوہدری October 14, 2018 ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،وزیر اطلاعات
ضمنی انتخابات،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،وزراکوشوکاز نوٹس جاری October 14, 2018 تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
لاہور کےحلقہ این اے124سےشاہد خاقان عباسی کامیاب October 14, 2018 شاہد خاقان عباسی75012ووٹ حاصل کرکے کامیاب جبکہ مخالف امیدواردیوان غلام محی الدین نے 30115ووٹ حاصل کیے
خواجہ سعدرفیق نےاپنےمخالف امیدوارسےجیت جانےکا دعویٰ کردیا October 14, 2018 اس مرتبہ نہ سینہ زروری اور نہ ہی دھاندلی چلے گی، اگر نتائج میں ردو بدل کیا گیا تو سخت…
ضمنی انتخابات:6 پولنگ اسٹیشنز پرخواتین نےووٹ کاسٹ نہیں کیے October 14, 2018 این اے 65 چکوال کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر کسی امیدوار کا پولنگ ایجنٹ بھی نہیں آیا،ترجمان الیکشن کمیشن
خواجہ برادران کےنام ای سی ایل میں نہیں ڈالے،مشیروزیراعظم افتخاردرانی October 14, 2018 ہم پر کوئی پریشر نہیں تھا،ہم نے اپنی 100 دن کی کارکردگی کے حوالے سے ویب سائٹ خود لانچ کی…