خواجہ برادران نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا October 13, 2018 سعد رفیق اور سلمان رفیق نے درخواست میں استدعا کی کہ نیب کو ممکنہ گرفتاری سے روکا جائے—
استعفیٰ دے دوں گا مگر بےانصافی نہیں کروں گا ، چیف جسٹس October 13, 2018 مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات معطل کرنے کی وکلا کی درخواست مسترد
زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کے لیے درخواست دائر October 13, 2018 عدالت قاتل عمران کو سر عام پھانسی دینے کا حکم دے تاکہ دیگر مجرمان کو عبرت حاصل ہو۔درخواست گزار
وزیر اعظم نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا October 13, 2018 پانچ سال بعد پاکستان یورپ سے زیادہ صاف نظر آئے گا، ایسا پاکستان چھوڑ کر جائیں گے کہ یقین ہی…
مجاہد کامران ہتھکڑی معاملہ؛ چیف جسٹس کی برہمی پر ڈی جی نیب لاہور نے معافی مانگ لی October 13, 2018 سابق وی سی کومبینہ طور پر یونیورسٹی میں بھرتیوں اوربے ضابطگیوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔
ملک بھر میں ضمنی الیکشن کامیدان کل سجے گا October 13, 2018 قومی اسمبلی کے11 اورصوبائی اسمبلی کے 24 حلقوں میں پولنگ ہو گی
ضمنی انتخابات کی تمام ترتیاریاں مکمل،انتخابی مہم کاوقت ختم ہونےکوقریب October 12, 2018 قومی اسمبلی کی 11 میں سے 4 نشستیں وزیراعظم عمران خان نے چھوڑی ہیں،
ضمنی انتخابات میں اسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی،خلاف ورزی پرکارروائی ہوگئی October 12, 2018 غیر جانبدار اور شفاف ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
کافی سب سیکھ لیاجورہ گیاوہ بھی سیکھ لیں گے،خواجہ سعد رفیق October 12, 2018 ملک میں جمہوریت کاسورج ضرور طلوع ہوگا،لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق
نیب کی سعد رفیق اورسلمان رفیق کےپاسپورٹ بلاک کرنےکی درخواست October 12, 2018 نیب نے دونوں بھائیوں کو پوچھ گچھ کے لیے طلب بھی کر رکھا ہے