شرجیل انعام میمن جیل منتقل،ضیاالدین اسپتال کا کمرہ سیل September 1, 2018 پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کو عدالتی حکم پر اسپتال سے جیل منتقل کیا گیاہے
ضمنی انتخابات : اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی September 1, 2018 رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا
سیہون کے قریب حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق September 1, 2018 حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
چیف جسٹس کانجی اسپتال کاخفیہ دورہ ، شرجیل میمن کےکمرےسےشراب ومنشیات برآمد September 1, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری آمد سے قبل کراچی کے دو اسپتالوں میں سیاسی قیدیوں…
وزیر خارجہ کا ڈچ ہم منصب سے دوبارہ رابطہ September 1, 2018 ٹیلی فونک رابطےمیں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے حوالے سے بات کی گئی
گوگل کا فاطمہ ثریا بجیا کو خراج عقیدت September 1, 2018 فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں
یوم دفاع پر پاک فوج کا نیا پرومو جاری September 1, 2018 ویڈیو میں بری، بحری اور فضائی افواج کو دکھایا گیا ہے
گریڈ21 کے9 افسران کے بین الصوبائی تبادلے September 1, 2018 گریڈ21 کے ندیم ارشد کیانی کاپنجاب سے خیبرپختون تبادلہ کردیا گیا
وزیراعظم سے پی سی بی ڈائریکٹر ذاکر خان کی ملاقات September 1, 2018 لاہور:وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی…
عمران خان کی عطا الرحمٰن سے ریسرچ سینٹر بنانے پر مشاورت September 1, 2018 وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یونیورسٹیوں کومطلوبہ وسائل کی فراہمی یقینی بنانےکی ہرممکنہ کوشش کی جائےگی۔