گریڈ21 کے9 افسران کے بین الصوبائی تبادلے

 

اسلام آباد:اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے گریڈ21کے9افسران کے بین الصوبائی تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گریڈ21 کے ندیم ارشد کیانی کاپنجاب سے خیبرپختون، گریڈ21کے محمداجمل خان کا پنجاب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کردیا گیا،

 

گریڈ21کے اسد اسلام ماہمی کاپنجاب سے سندھ ،گریڈ21کے سید وقارالحسن کاخیبرپختون سے سندھ ، گریڈ21کے نسیم نوازکاپنجاب سے سندھ،گریڈ21کے منیراعظم کاخیبرپختون سے بلوچستان ، گریڈ21کے اقبال حسین درانی کاسندھ سے بلوچستان، گریڈ21کے سید آصف حیدرشاہ کاسندھ سے پنجاب جبکہ گریڈ21کے محمدسہیل راجپوت کاسند ھ سے پنجاب تبادلہ کر دیا گیا ہے۔