ای سی سی اجلاس میں گردشی قرضہ 596 ارب تک پہنچنے کا انکشاف August 29, 2018 اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں…
پیراگون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ سعد رفیق نیب کے سامنے پیش August 29, 2018 خواجہ سعد رفیق اس سے قبل بھی نیب کی جانب سے طلبی پر پیش ہوکر بیان قلمبند کرا چکے ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میںمزید 15 مشکوک اکاؤنٹس کا انکشاف August 29, 2018 منی لانڈرنگ کیس میں جعلی و بے نامی اکاؤنٹس کی تعداد 33 ہوگئی اور اب تک رقم 35سے بڑھ کر…
حکومت کایوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ August 29, 2018 وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
حکومت کا پیمرا اور پریس کونسل ختم کرنے کا فیصلہ August 29, 2018 پیمرااورپریس کونسل کوختم کرکےپاکستان میڈیاریگولیرٹی اتھارٹی بنارہے ہیں۔فواد چوہدری
بدعنوان و کرپٹ عناصر کا بلاتفریق احتساب حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم August 29, 2018 چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔
حکومت کاوفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ August 29, 2018 حلف اٹھانے والوں میں وزرائے مملکت زیادہ تعداد میں ہوں گے
آبی تنازعات، پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روزہ مذاکرات کا آغاز August 29, 2018 پاکستانی وفد کی قیادت پاکستان انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ جبکہ بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی انڈس واٹر کمشنر…
تحریک انصاف کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے، احسن اقبال August 29, 2018 حکومت کے فیصلے گوگل کے ذریعے ہورہے ہیں، احسن اقبال
انٹرپول نے مشرف کی گرفتاری کی درخواست مسترد کردی August 29, 2018 انٹر پول کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی مقدمات میں ریڈ وارنٹ جاری نہیں کرتے، سیکرٹری داخلہ