گستاخانہ مواد پرہم سب کا موقف ایک ہے، شاہ محمود قریشی August 29, 2018 سیکریٹری جنرل او آئی سی کوہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلانے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔
65 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے August 29, 2018 مرحوم کوآج فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب کی بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری August 29, 2018 مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گیا ،جنہیں عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔
’فضل الرحمٰن اپوزیشن کے امیدوار ، غلطی کا آغاز پیپلز پارٹی نے کیا‘لیاقت بلوچ August 29, 2018 ہم اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے لئے پیپلز پارٹی کو منانے کےلئے آخری حد تک جائیں گے۔
ڈی پی او پاکپتن کامعاملہ پولیس کا اندرونی مسئلہ ہے،وزیر اطلاعات فیاض الحسن August 29, 2018 معاملے سے وزیراعلیٰ، پنجاب حکومت یا بنی گالا کا کوئی تعلق نہیں ہے
چیک باؤنس کیس میں ابراج گروپ کے سی ای او کو قید کی سزا August 29, 2018 عارف نقوی کے خلاف اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈز کے باوجود چیک جاری کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔
فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال August 29, 2018 نیپرا 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔
اسد عمر کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کاپہلا اجلاس طلب August 29, 2018 اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں گردشی قرضے اور اس کے پاور سیکٹر پر اثرات پر غور کیاجائے گا
میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے،خوف وہراس پھیل گیا August 28, 2018 زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی
ڈاکٹر الطاف جامعہ اردوکراچی کے مہنگے ترین وائس چانسلربن گئے August 28, 2018 خود ہی اپنی تنخواہ میں اضافہ کرلیا۔ 6ماہ سے کسی منظوری کے بغیر 6 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں