آصف زرداری اورفریال تالپرملزم نہیں گواہ کےزمرےمیں آتےہیں،لطیف کھوسہ August 28, 2018 نواز شریف کا بنایا کیس ہم 14 سال سے بھگت رہےہیں،
اسپتال پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کی فوری تلاش کا سوفٹ ویئرتیار August 28, 2018 ’شناخت‘ سے اسپتالوں میں پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کو فوری ڈھونڈا جانا ممکن بنادیاہے۔
وزیراعظم کےزیر استعمال ہیلی کاپٹر کاخرچ پونے4لاکھ روپےہے،ایوی ایشن ماہر August 28, 2018 وزیراعظم جو ہیلی کاپٹر استعمال کر رہے ہیں اس کا بنی گالہ سے پی ایم تک کا خرچ تقریباً 2…
شہریوں کی موٹرسائیکلیں گرانے والا ٹریفک وارڈن معطل August 28, 2018 شہریوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سی ٹی اومحمدبن اشرف نےٹریفک وارڈن کیخلاف کاروائی کاحکم دیا تھا
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات August 28, 2018 کرغیز سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی
صدرنیشنل بینک کوہٹانےاورنیب قوانین میں تبدیلی کیلئےٹاسک فورس بنانےکی منظوری August 28, 2018 کابینہ نےجنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کردی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورخسرو بختیار شامل…
جعلی دستخطوں کےباعث حمزہ کی بطوراپوزیشن لیڈرتقرری کامعاملہ الجھ گیا August 28, 2018 حمزہ شہباز کو ہر حال میں اپوزیشن لیڈر بنانا پڑے گا،لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر
پی پی رہنمائوں نے اعتزازاحسن کا نام واپس لینے کی مخالفت کردی August 28, 2018 مولانا فضل الرحمان قابل احترام ہیں مگر ہمیں سیاسی فیصلہ کرنا ہے،پی پی اپنی اصولی سیاست پر سمجھوتہ نہیں کر…
این آر او کیس:آصف زرداری نے اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا August 28, 2018 ایک صفحے پر مشتمل بیان حلفی آصف علی زرداری کے وکیل فاروق نائیک نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا
منی لانڈرنگ کیس:انورمجیداورعبدالغنی مجیدعدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل August 28, 2018 بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی مزید سماعت4 ستمبر تک ملتوی کردی