عمران خان کا مختصر نام استعمال کیاجائے، نوٹیفکیشن جاری August 28, 2018 سرکاری رابطہ کاری میں پورا نام عمران احمد خان نیازی استعمال نہ کیا جائے، نوٹی فیکیشن
آغاوسیم چیف کمرشل منیجرریلوے تعینات،نوٹیفکیشن جاری August 28, 2018 وزیرریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، حکام
مولانا فضل الرحمٰن کو اپنی مجبوریوں سے آگا ہ کردیا:قمر زمان کائرہ August 28, 2018 بتادیاتھا کہ ہم نے اعتزازاحسن کا نام صرف تجویز کیاہے انہیں نامزد نہیں کیا ، قمر زمان کائرہ
کبھی شہبازشریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ شیری رحمان August 28, 2018 اعتزاز احسن کا نام صدارتی امیدوار کیلئے تجویز کیا تھا ، ان کو نامزد نہیں کیا تھا ، شیری رحمان
اعتزاز احسن کو حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کیلئے لایا گیا۔رانا ثنا August 28, 2018 پیپلز پارٹی کبھی بھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی ، رانا ثنا کی گفتگو
ڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کو ئی تعلق نہیں :خاور مانیکا August 28, 2018 یہ واقع ہو ہی نہیں ہے،میرانام لے کر مجھے بدنام کیا جارہا ہے، خاور مانیکا
شیخ رشید کے پروٹوکول کےلئے ٹریفک وارڈن آپے سے باہر August 28, 2018 ٹریفک وارڈن راستےمیں کھڑی موٹرسائیکلوں کوگراتارہا، رپورٹ
سرکاری دفاترکے اوقات کار آج سے تبدیل August 28, 2018 دفاتر 9 سے 5 بجے تک کھلے رہیں گے،نوٹیفیکیشن جاری
بلوچستان حکومت کی 10 رکنی کابینہ نےحلف اٹھالیا August 27, 2018 گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 10 رکنی کابینہ سے حلف لیا،اس موقع پروزیراعلیٰ جام کمال بھی موجود تھے
پنجاب حکومت کی 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا August 27, 2018 حلف اٹھانے کے بعد صوبائی وزرا نے صوبے کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا