وزیراعظم کا ہفتےمیں2دن وفاقی کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ August 26, 2018 ہفتے میں دو دن منگل اورجمعہ کے روزوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا کرے گا
کرک میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اپنے3 بیٹوں سمیت جاں بحق August 26, 2018 شوہر اورتین بیٹوں کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں بھی دم توڑ گئیں
لڑکی کی آواز نکال کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار August 26, 2018 ملزمان فون پر لڑکی کی آواز میں بات کر کے لڑکوں سے دوستی کرتےاور پھر انہیں ملنے کیلئے ویران علاقے…
شکیل آفریدی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سےساہیوال جیل منتقل August 26, 2018 ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سیکورٹی وجوہات کے باعث منتقل کیا گیا
صدارتی امیدوارکیلئےمسلم لیگ ن نےیوسف رضاگیلانی کا نام سامنےرکھ دیا August 26, 2018 پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کے نام پر مسلم لیگ (ن) کا اعتراض مسترد کردیا، مولانا فضل الرحمان سے بھی…
پنجاب کابینہ کیلئے عمران خان نے 30ارکان اسمبلی کے انٹرویو کرلیے August 26, 2018 علیم خان اور میاں محمودالرشید کو سینئر وزیر بنائے جانے کا امکان ہے،ارکان اسمبلی کے انٹرویوز میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…
بھارتی واٹر کمیشنر کی سربراہی میں 9 رکنی وفد کل پاکستان آئے گا August 26, 2018 پاکستان نےدریائے چناب پر2 نئے آبی منصوبوں پر اعتراضات اٹھا رکھے ہیں
حنیف عباسی کی طبیعت میں بہتری،اسپتال سے اڈیالہ منتقل August 26, 2018 عیدالاضحی سے قبل حنیف عباسی کو دل کی شریان بند ہونے پراسپتال لایا گیا تھا جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا…
ملک کے معروف وکیل احمد سعید کرمانی انتقال کرگئے August 26, 2018 لیگی رہنما کی نمازِ جنازہ لاہور کے بہاولپور روڈ پر ادا کی جائے گی، میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک…
امیرمحمدخان کو گورنر بنانےکی خبرمیں صداقت نہیں،ترجمان وزیراعظم August 26, 2018 امیر محمد جوگیزئی کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دینا تجویز تھی، حتمی فیصلہ نہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس