حکومت کی غلطیوں پر مخالفت کریں گے،سابق قائد حزب اختلاف August 19, 2018 ڈٹ کر اپوزیشن کریں گے اورشفاف الیکشن کے لئے نئے قوانین بھی بنائیں گے،خورشید شاہ
اسٹریٹ کرائم اورون ویلنگ کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ August 19, 2018 صوبے میں امن و امان قائم کرنا ہے،قربانی کے جانوروں کو چھیننے کی خبریں نہیں آنی چاہئے،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
تبدیلی کے نام پرقوم کیساتھ دھوکے بازی شروع ہو چکی ہے، مولابخش August 19, 2018 قوم باشعور ہو چکی اور اب تبدیلی کے نام پر شروع ہونے والا تماشا دیکھ رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی…
وزیراعلیٰ سندھ کی نئی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 8وزراءاور2مشیرشامل August 19, 2018 بیرسٹر مرتضی وہاب اور محمد بخش مہر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ہونگے
نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے حلف اٹھالیا August 19, 2018 گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے جام کمال سے وزارت اعلیٰ کا حلف لیا
پنجاب حکومت کی متوقع کابینہ کے نام سامنے آنا شروع ہوگئے August 19, 2018 کابینہ میں پی ٹی آئی کی یاسمین راشد ،سبطین خان ،اجمل چیمہ،میاں محمود الرشید ، فیاض الحسن چوہان شامل ہیں،
گورنرپنجاب رفیق رجوانہ کااستعفیٰ منظور،پرویز الٰہی قائم مقام گورنرمقرر August 19, 2018 کامیاب جماعت کو اپنا گورنر لگانے کا اختیار ہے اس لئے میں اپنی خدمات جاری نہیں رکھا سکتا،رفیق رجوانہ
وزیراعظم کی زیر صدارت نومنتخب کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر مشاورت August 19, 2018 نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب پر شرکا سے مشاورت کی، ذرائع
موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پرخواجہ سعد رفیق کاچالان کر دیا August 19, 2018 آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا
پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوارکیلئے اعتزاز احسن کو نامزد کردیا August 19, 2018 نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ 4 ستمبر ہوگی۔