موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پرخواجہ سعد رفیق کاچالان کر دیا

موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کاچالان کر دیا ۔
موٹروےپولیس کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی گاڑی 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی۔