شہنشاہ بن کرآنےوالوں کی سوچ ہےجوچاہيں گےکرلیں گے،سعیدغنی کاردعمل August 13, 2018 پیپلزپارٹی سے بلاول ہاوس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کریں گےنہ گرائی گئیں تو قانونی کارروائی کریں گے،عمران اسماعیل
پاکستان کی ترکی پرامریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کی مخالفت August 13, 2018 پاکستان اپنے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے انقرہ کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ترجمان دفتر خارجہ
جی ڈی اے کے رہنما میر شاہ نواز خان کی تاحیات نااہلی برقرار August 13, 2018 سپریم کورٹ نے سندھ سے جی ڈی اے کےرہنما شاہنواز خان کو تاحیات نااہل قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کا…
سابق صدرآصف زرداری پارلیمنٹ ہائوس کی لفٹ میں پھنس گئے August 13, 2018 گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے کی وجہ سے لفٹ پھنس گئی،پارلیمٹ ہائوس ملازمین
صنم ایڈووکیٹ کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کو 15 روز کی مہلت August 13, 2018 چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں صنم ایڈووکیٹ قتل کیس کی سماعت
دھاندلی کونہیں جمہوریت کوتحفظ دینےایوان میں آئے ہیں،شہبازشریف August 13, 2018 ہم دھاندلی پر ایوان کے اندراور باہر بھرپور آواز اٹھائیں گے ۔صدر مسلم لیگ ن
اصغر خان کیس میں سابق فوجی افسران کیخلاف کارروائی شروع August 13, 2018 اسلم بیگ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، کیس کی سماعت اب 15 اگست کو ہوگی
کوئٹہ،کوئلے کی کان سے 8 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی August 13, 2018 5 کانکن اب بھی کان میں موجود ہیں جنہیں ریسکیو کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں
مولانافضل الرحمان کااین اے36بنوں سےضمنی انتخاب میں حصہ لینےکافیصلہ August 13, 2018 مولانا فضل الرحمان کا پارلیمانی سیاست میں اہم کردار رہا ہے اور ان کی اسمبلی میں موجودگی ضروری ہے،اکرم درانی
عمران خان نے قاسم سوری کوقومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر نامزدکردیا August 13, 2018 عمران خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے مشتاق غنی کو اسپیکراورمحمود جان کو ڈپٹی اسپیکرنامزد کردیا