عوام دشمن حکومت اپنی نااہلی کابوجھ غریب عوام پہ ڈال رہی ہے،مریم اورنگزیب October 19, 2018 گیس کو مزید مہنگا کرنے سے صنعتی ، کاروباری اور تجارتی حلقوں میں روزگار کا قتلِ عام کیا ہے،ترجمان ن…
سیاسی پناہ کی درخواست سے ثابت ہوگیاکہ اسحٰق ڈار چورہیں،فواد October 19, 2018 عوام چاہتی کے عالمی برادری ملک لوٹنے والے کیخلاف ساتھ دے ، اسحاق ڈار کوچاہئے کہ عدالتوں کا سامنا کریں…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کےدوران زلزلےکےجھٹکےعمران خان نشست پربیٹھےرہے October 19, 2018 وزیراعظم کو سیکیورٹی حکام نے میٹنگ آفس سے باہر آنے کا کہا لیکن اپنی نشست پر بیٹھے رہے
پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر October 19, 2018 سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں۔
ملک ریاض نےاسٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح کردیا October 19, 2018 عوام کی سہولیات کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے ۔چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض
قطر کےوزیرخارجہ کی وزیراعظم سےملاقات،امیرقطرکاپیغام پہنچایا October 19, 2018 قطر پاکستان کیساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے اورخوشحالی اور ترقی کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رہے…
اسلام آباد:تیزرفتارٹرین کی زدمیں آکر2سگےبھائیوں سمیت3بجےجاں بحق October 19, 2018 اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران حادثہ پیش آیا،
پی ٹی اےنےبھارتی اخبار کےالزام کولغو اوربےبنیادقراردےدیے October 19, 2018 یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کے ڈیٹا بینک کی پاور لائن میں خرابی کے باعث ہوئی لہٰذا غیر ملکی میڈیا خبر…
لاہورمیں رجسٹرارکوآپریٹو آفس میں پٹرول چھڑک کرآگ لگائی گئی،رپورٹ October 19, 2018 فرانزک ایجنسی کو 270 فنگر پرنٹ بھیجے گئے تھے جس میں سے آئی ٹی ماہر حافظ رضا کے فنگر پرنٹ…
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت مالاکنڈاورمانسہرہ میں زلزلےکےجھٹکے October 19, 2018 زلزلے کے جھٹکےملاکنڈ ، بونیراورسوات ،بٹگرام میں بھی محسوس کیے گئے