وزیراعظم 23 اکتوبر کو دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے October 19, 2018 عمران خان کو دورے کی دعوت خاص طور پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ
فوجی عدالتوں سےسزائےموت اورعمرقیدپانےوالے74ملزمان رہا October 18, 2018 فوجی عدالتوں نے ان ملزمان کو دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے پر سزائیں سنائی تھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیابی سےجاری October 18, 2018 پاکستان کا دوست ملک چین بھی آئی ایم ایف پروگرام کے حصول کیلئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے،ذرائع
ایف اےٹی ایف انسپکٹرزکےدرمیان ہونے والےمذاکرات مکمل October 18, 2018 ایف اے ٹی ایف کے وفد نے انسداد منی لانڈرنگ کیسوں میں جائیدادیں ضبط کرنے کے اقدامات پر عدم اطمینان…
جوشخص وزیراعظم کےنام سےپہچاناجاتاہےوہ اس منصب کی توہین ہے،فضل الرحمان October 18, 2018 موجودہ حکمران اندرونی نہیں بیرونی ایجنڈے کے لوگ ہیں،سربراہ جے یو آئی ف فضل الرحمان
افغانستان کےصوبےقندھارمیں دہشت گردحملےکی پاکستان کی شدید مذمت October 18, 2018 مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کی قندھار میں دہشتگردی کی شدیدمذمت October 18, 2018 تشدد کے خاتمے کیلئےتمام اقدامات کی حمایت کرتےہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
وفاق صوبےکےمعاملات میں براہ راست مداخلت نہیں کرسکتا ،لطیف کھوسہ October 18, 2018 تحریک انصاف یہ غلط فہمی نکال دے کہ وہ سندھ میں کسی بھی منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی،پی پی…
سودن کا پلان دینےوالےآج دوسال کی بات کررہےہیں،سراج الحق October 18, 2018 موجودہ حکومت کا ایجنڈا مہنگائی کے طوفان کی صورت میں سب کے سامنے ہے،امیر جماعت اسلامی
فاٹا کے انضمام کی جانب بڑھ رہےہیں،وزیر اطلاعات فواد October 18, 2018 ن لیگ نے پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا ہے،ہم جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، فواد چوہدری