بیوروکریسی میں اعلی سطح پر تقرریاں اور تبادلے August 30, 2018 گریڈ 22 کے کئی افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ، ذرائع
صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز کا نام تحریک انصاف ہی نے دیا: خورشید شاہ August 30, 2018 متفقہ صدارتی امیدوار کی تجویز فواد چودھری نے دی تھی ، خورشید شاہ
اعتزاز احسن صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوجائیں:فواد چودھری August 30, 2018 اعتزاز احسن سے متعلق خورشید شاہ کے بیان پر تعجب ہوا، فواد چودھری
نواز شریف کو ریلیف دینے میں کردار ادا نہیں کر سکتا :صدرممنون August 30, 2018 دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کو مطمئن کر ے۔ ممنون حسین
گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی ریلی August 29, 2018 گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کی قیادت علامہ خادم حسین رضوی کر رہے ہیں۔
وزیرخارجہ کا ڈچ ہم منصب سےرابطہ، گستاخانہ مواد پر تحفظات کا اظہار August 29, 2018 شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
1 کروڑ نوکریاں اور50 لاکھ گھرگوگل پر ڈھونڈنے پڑیں گے، مریم اورنگزیب August 29, 2018 فواد چوہدری وزیر اطلاعات بنیں، پی ٹی آئی ترجمان نہ بنیں کیوں کہ اب بات نہیں بنے گی
فیصل واوڈا عامر لیاقت پربرہم ہوگئے۔کھری کھری سنادیں August 29, 2018 عامر لیاقت پی ٹی آئی کا ایک بھی ایم این اے اپنے ساتھ ملا لے تو انہیں مان جاؤں گا۔
تحریک لبیک کی گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے ناپاک منصوبے کے خلاف اسلام آباد مارچ کی ویڈیو August 29, 2018
دہشت گردی اورترقیاتی کام ایک ساتھ نہیں چل سکتے :آرمی چیف August 29, 2018 وزیرستان میں مکمل استحکام تک آپریشن جاری رہے گا،ہم سب مل کردہشت گردی کودوبارہ پنپنے نہیں دیں گے۔