گلوبل وارمنگ سے جنوبی ایشیا کے دریائی پانی میں اضافہ کی توقع August 12, 2018 ماہرین نے 1976 سے 2005 کے درمیان خطے کے دریاؤں کا ایک بیس لائن سروے کیا ہے۔
12 مئی قتل عام طے شدہ منصوبہ تھا۔ جسٹس کے کے آغا August 12, 2018 کچھ بڑے ملزمان مفرور ہیں ان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلیے نادرا کو خط لکھ دیا ہے۔پولیس
نہانے سے قبل بال کالے کرنے کیلئے لگانے والا خصوصی تیل August 12, 2018 ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنے سفید بالوں کو واپس کالا کرسکتے ہیں۔
سب جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل August 12, 2018 سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ ہوگیا ہے۔وزیراعلی سندھ،اسپیکر اور ڈپٹی سپیکرکیلئے بھی امیدوارلائیں گے۔
ہیرے کو چینی سمجھ کر چرانےوالی چیونٹی کی نیٹ پر ویڈیو وائرل August 12, 2018 دکان دار نے اس دلچسپ منظر کو موبائل کیمرے میں محفوظ کرلیا
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ کو سیشن کورٹ کا نوٹس جاری August 11, 2018 دونوں فریق کے وکلا کو آئندہ سماعت میں بحث کے لیے طلب کرلیا۔
متحدہ کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حلیم عادل شیخ کی حمایت کا اعلان August 11, 2018 اس سےقبل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئےفردوس شمیم کا نام سامنے آیا تھا جس پرمتحدہ نےحمایت سے انکار کیا…
مخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن جاری، 158 اراکین کیساتھ پی ٹی آئی سب سےآگے August 11, 2018 مسلم لیگ ن 82 نشستوں کےساتھ دوسرے اورپیپلز پارٹی 53سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود
کل پاکستان میں ذوالحج کا چاندنظرآنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات August 11, 2018 کل ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع کبھی صاف اور بھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ…
سنیل گواسکر کی عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سےمعذرت August 11, 2018 سابق بھارتی کرکٹرز کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے